شہید سید حسن نصراللہ کے بیٹے سید جواد نصراللہ نے Khamenei.ir کے ساتھ گفتگو میں رہبر انقلاب شہید امام خامنہ ای کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور کہا کہ امام خامنہ ای کی شہادت سے عالمی سطح پر بیداری کی لہر پیدا ہوئی۔ مفصل گفتگو پیش ہے۔
2 اگست 2026
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد محمدی گلپائیگانی، رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے دفتر کے سربراہ اور ان کے سب سے قریبی افراد میں شمار ہوتے تھے۔ شہید خامنہای کے ساتھ تقریباً چار عشروں کی رفاقت اور قربت نے انھیں ان کی شخصیت کو مکمل اور ہمہ جہت انداز میں پہچاننے کا موقع دیا۔ اسی وجہ سے KHAMENEI.IR نے رہبر شہید کے دفتر کے انچارج سے گفتگو میں آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی خامنہای کی خصوصیات اور اوصاف کا جائزہ لیا ہے۔ یہ انٹرویو رہبر انقلاب کی شہادت کے کچھ ہی دنوں بعد مارچ 2026 میں لیا گیا تھا۔
15 جولائی 2026
7 جولائی 2026
رہبر شہید کے چہلم کی مناسبت سے تہران یونیورسٹی میں انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد ایزدی کے انٹرویو کا ایک اقتباس۔
3 مئی 2026
رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے ان کی شخصیت کے بعض پہلوؤں کے بارے میں باقر العلوم یونیورسٹی میں اسلامی تمدن کے مطالعے کے پروفیسر حبیب اللہ بابائی کا انٹرویو۔
1 مئی 2026
خدا کا درود و سلام ہو سرور کائنات، ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کی آل اطہار پر۔ میں شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کے چالیسویں کی مناسبت سے اختصار کے ساتھ کچھ باتوں کی یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کی شہادت رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں یا اس تاریخ کو واقع ہوئی جب اکثر اسلامی ملکوں میں دس رمضان المبارک تھی اور ماہ شوال کے ان ایام میں آپ کا چالیسواں ہے۔
30 اپریل 2026
رہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کی شہادت کے چہلم کے موقع پر تہران میں فلسطی کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے جناب خالد القدومی سے khamenei.ir نے ایک خصوصی انٹرویو لیا، جو آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
19 اپریل 2026
"ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل اللہ امواتاً بل احياء عند ربھم يرزقون" اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انھیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔ (سورۂ آل عمران، آیت 169)
19 اپریل 2026