رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے رہبر شہید کی جانب سے براہ راست منصوب کیے گئے ذمہ داروں کے کام جاری رکھنے کے بارے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اس حکمنامے کا متن حسب ذیل ہے:
16 مارچ 2026
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکم میں ڈاکٹر علی اکبر احمدیان اور علی شمخانی کو دفاعی کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا ہے۔
7 اگست 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر علی لاریجانی کو اعلی قومی سلامتی کونسل میں اپنا نمائندہ منصوب کیا ہے۔
7 اگست 2025
تمام مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کر کے بریگیڈیر جنرل محمد کرمی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔ سپریم کمانڈر کے فرمان کا متن حسب ذیل ہے:
19 جون 2025
میجر جنرل امیر علی جاحی زادہ کی شہادت کے بعد، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکمنامہ جاری کر کے بريگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی کو آئی آر جی سی کے ایرواسپیس شعبے کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
14 جون 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے بعد، ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل علی شادمانی کو خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکواٹرز کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
13 جون 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نےمیجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے میجر جنرل محمد پاکپور کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
13 جون 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے لفٹیننٹ جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد اپنے ایک حکم نامے میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف کے عہدے پر منصوب کیا ہے۔
13 جون 2025
رہبر انقلاب اسلامی نے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو صدارتی انتخابات میں ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انہیں عہدہ صدارت کا حکم نامہ سونپا۔ عوامی مینڈیٹ کی توثیق کا متن حسب ذیل ہے:
28 جولائی 2024
رہبر انقلاب اسلامی رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر پیمان جبلی کو قومی نشریاتی ادارے (آئي آر آئی بی) کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے ایک حکمنامے میں تاکید کی ہے کہ ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو کے ادارے کی ترجیحات ہونی چاہیے۔ آئي آر آئي بی میں ڈاکٹر علی عسکری کی سربراہی کا دورانیہ ختم ہونے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے ان کی انتھک کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک حکمنامے میں ڈاکٹر پیمان جبلی کو مذکورہ ادارے کا سربراہ منصوب کیا ہے اور نئے سربراہ کے دور میں قومی میڈیا کی ترجیحات کی حیثیت سے عمومی آگہی اور معرفت کا معیار مزید بہتر بنانے، ثقافتی رہنمائی، قومی و انقلابی تشخص کے جذبے کی تقویت، امید و نشاط کے فروغ اور اسلامی و ایرانی طرز زندگي کی ترویج جیسی باتوں پر زور دیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے حکمنامے کا متن حسب ذیل ہے:
29 ستمبر 2021