رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 جون 2025 کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری کی مجلس سے خطاب کیا۔ جس کے کچھ اقتباسات پیش کئے جا رہے ہیں۔
3 جون 2025
بزرگان قریش اور معاشرے کے با اثر افراد کو اپنا مقام خطرے میں نظر آنے لگا۔ اس کے سد باب کے لئے انہوں نے سب سے پہلے تو لالچ دینے کی کوشش کی۔
28 اپریل 2025
امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر بصیرت افروز خطاب
24 اپریل 2025
فرد اور معاشرے کی تعمیر کے لیے صحیفۂ سجادیہ سے انس کی ضرورت کے سلسلے میں رہبر انقلاب کے بیانوں کے اقتباسات۔
3 فروری 2025
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 4 جنوری 2025 کو حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مجلس کے اختتام پر مختصر خطاب کیا اور اس بات پر خصوصی تاکید فرمائی کہ امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کی زندگی پر خاص تحقیقی کام کرنے کی ضرورت ہے۔ خطاب حسب ذیل ہے:
4 جنوری 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے23 اکتوبر کو شہیدہ معصومہ کرباسی اور شہید رضا عواضہ کے بچوں سے ملاقات کی۔ صیہونی حکومت نے ایک ڈرون حملہ کر کے ان دونوں کو لبنان کے جونیہ علاقے میں شہید کر دیا تھا۔ شہیدہ معصومہ کرباسی مزاحمت کی راہ میں شہید ہونے والی پہلی ایرانی خاتون ہیں۔
23 اکتوبر 2024
ہم سبھی کو یہ بات سمجھ جانا چاہیے کہ اتحاد، کامیابی کا راز ہے اور ہمیں کامیابی کے اس راز کو ہاتھ سے نہیں جانے دینا چاہیے اور خدانخواستہ شیطان، آپ کی صفوں میں تقرفہ نہ ڈال دیں۔
3 جون 2024
ہم اگر چاہتے ہیں کہ یہ مرد معاشرے میں ایک مفید و کارآمد شخص ثابت ہو تو عورت کو بھی گھر کے اندر ایک اچھی بیوی ثابت ہونا پڑے گا ورنہ یہ چیز ممکن نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
10 مارچ 2024
جب تک خدیجہ کبریٰ، فاطمہ زہرا اور زینب کبریٰ (کی (مانند) آفتاب درخشان (آسمان ہستی پر) چمک اور دمک رہے ہیں، تب تک خواتین مخالف قدیم و جدید حربے ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے۔
3 مارچ 2024
اگر آپ دنیا کے سب سے اچھے مرد ہوں اور آپ کی زوجہ تعلیم اور معلومات کے لحاظ سے ایک کم تعلیم یافتہ خاتون ہو تب بھی آپ کو اس کی تھوڑی سی بھی توہین کرنے کا حق نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
24 فروری 2024
ہمیں پورے وجود کے ساتھ اسلام کی راہ میں قدم بڑھاتے جانا چاہئے، ہم کو اپنا یہ ہدف نہیں بھولنا چاہئے کیونکہ استقامت کا مطلب ہے گمراہ نہ ہونا، اپنی راہ فراموش نہ کرنا اور سیدھے راستے کو گم نہ کرنا۔
21 فروری 2024
نوجوان اور جوان لڑکے اور لڑکیاں، مرد اور عورت جہاں تک ہو سکے بروقت شادی کرلیں تو یہ اسلام کی نظر میں زیادہ پسندیدہ ہے۔ خود ان کے لئے بھی یقیناً بہت بہتر ہے اور معاشرے کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔ امام خامنہ ای
17 فروری 2024