ماضی کی یاد ماضی کی یاد

میں بے اختیار آنسو بہا رہا تھا

  پندرہ سال بعد ہوائي اڈے پر امام خمینی سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات کا یادگار لمحہ

1 فروری 2022

شہید قاسم سلیمانی کی مذاکراتی صلاحیت جو جنرل حجازی نے بیان کی

جنرل حجازی کی دسمبر 2020 کی ایک گفتگو سے اقتباس سردار قاسم سلیمانی کی شخصیت کا ایک خاص پہلو جو عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ ان کی مذاکراتی صلاحیت تھی۔ رہبر انقلاب اسلامی بھی فرما چکے ہیں کہ شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو موثر اور قائل کر دینے والی ہوتی تھی۔

28 اپریل 2021

جیبی قرآن رکھا کیجئے

طاغوت (شاہ) کے اس دور میں، قرآن اور تفسیر کی کلاس میں جو نوجوان آیا کرتے تھے، میں ان سے کہا کرتا تھا کہ اپنی جیب میں ایک قرآن رکھا کیجئے، جب بھی وقت ملے یا کسی کام کے انتظار میں رکنا ہو تو ایک منٹ، دو منٹ، آدھا گھنٹہ، قرآن کھولئے اور تلاوت کیجئے، تاکہ اس کتاب سے انسیت ہو جائے۔

28 دسمبر 2020

امیر المومنین جیسے تو نہیں ہو سکتے لیکن

امیر المومنین علیہ السلام نے پورے سال کی آمدنی صدقے میں دے دی۔ دوسرا کوئی پیسہ بھی نہیں تھا کہ ہم سوچیں کہ اس سے حضرت کا گزارا ہو سکتا تھا۔

6 اکتوبر 2020

جیل کی کوٹھری میں رمضان اور اہلیہ کے ہاتھ کا پکا کھانا

اکتوبر سنہ 1970 کی بات ہے کہ میں جیل میں تھا اور ماہ رمضان آ گیا۔ رمضان کی آمد سے میرا دل باغ باغ ہو گیا۔ کیونکہ بچپن سے ہی مجھے اس مہینے سے بڑی انسیت تھی۔ اس مہینے میں روزمرہ کی زندگی کی تصویر بدل جاتی ہے اور روزہ دار انسان ایک خاص روحانی لذت حاصل کرتا ہے۔

27 جولائی 2020

امام خمینی نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا:"دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ"

میں نے ایک بار آپ (امام خمینی) سے دریافت کیا کہ ان معروف دعاؤں میں آپ کو کن دعاؤں سے زیادہ عقیدت اور شغف ہے؟ آپ نے تھوڑی دیر سوچا اور اس کے بعد فرمایا: "دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ"۔

18 جولائی 2020

اگر پابندیاں نہ لگتیں تو یہ سارے کام نہ ہو پاتے

خیر خواہ اور ہمدرد افراد نے ہمیشہ یہ کہا اور میں بھی اس کی تصدیق کرتا ہوں کہ پابندیاں بہت سے مواقع پر ملک کے مفاد میں رہیں، ملت ایران کے فائدے میں رہیں۔ یہ بات باخبر، ہمدرد اور وابستگی رکھنے والے افراد بیان کرتے ہیں۔

30 جون 2020

آیت اللہ بہشتی کی شہادت کی خبر رہبر انقلاب کو کیسے ملی؟

یہ خبر مجھے یکبارگی نہیں دی گئی۔ مجھے تدریجی طور پر اس سانحے کی تفصیلات کا علم ہوا۔ مجھے ہوش میں آئے ایک دو دن ہوئے تھے تو کسی نے بس یہ اطلاع دی کہ پارٹی کے دفتر میں دھماکہ ہوا تھا۔

27 جون 2020

والد گرامی

26 اگست 2017

غبار فراموشی

24 فروری 2003

آپ امریکہ سےخوف زدہ ہیں؟

میں، جناب ہاشمی رفسنجانی صاحب اور ایک اورشخص جن کا میں نام نہیں لینا چاہتا ایک ساتھ تہران سے قم گئے اور وہاں امام خمینی(رہ) کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ یہ پوچھنے کے لئے کہ آخر ان جاسوسوں کا کیا کریں؟ انہیں پکڑے رکھیں یا چھوڑ دیں؟ چونکہ عبوری حکومت کے اندر بھی اس سلسلے میں الگ الگ موقف تھے۔

17 اپریل 1999