فوٹو کوٹ فوٹو کوٹ

rss
خدا کے اٹل وعدے پر یقین

خدا پر توکل کیجیے اور یقین رکھیے کہ مومنین کی نصرت و حمایت کا اس کا وعدہ یقینی اور اٹل ہے۔ شہید امام خامنہ ای 21 اپریل 2024

3 جولائی 2026

قرآن، انسانی آلام کے علاج کی کتاب

قرآن مجید، انسان کے آلام کے علاج کی کتاب ہے، چاہے وہ روحانی، معنوی اور فکری آلام ہوں اور چاہے انسان معاشرے کے آلام ہوں جیسے جنگ، ظلم اور ناانصافی۔ شہید امام خامنہ ای 22 فروری 2024

3 جولائی 2026

اسرائیل پر ہر وار، انسانیت کی خدمت

کسی بھی شخص اور کسی بھی گروہ کی طرف سے صیہونی حکومت پر لگائی جانے والی ہر ضرب، پوری انسانیت کی خدمت ہے۔ شہید امام خامنہ ای 4 اکتوبر 2024

2 جولائی 2026

صیہونی رجیم، حکومت نہیں دہشت گرد گینگ ہے

صیہونی رجیم، حکومت نہیں ہے۔ ایک مجرم، قاتل اور دہشت گرد گینگ ہے۔ شہید امام خامنہ ای 28 جولائی 2024

2 جولائی 2026

دینی جمہوریت، ایک نیا مفہوم

دینی اور اسلامی جمہوریت ایک نیا مفہوم ہے۔ اسے ہم نے دنیا کے سیاسی ادب میں داخل کیا۔ شہید امام خامنہ ای 25 مئی 2022

1 جولائی 2026

اسلامی جمہوریہ کا خاتمہ؟ دیوانے کا خواب

انھوں نے سوچا کہ اسلامی جمہوریہ کا خاتمہ ہو گیا۔ احمق ایک بار پھر غلط ثابت ہوئے۔ شہید امام خامنہ ای 4 جون 2023

30 جون 2026

ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا

جن حکومتوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا جوا کھیلا ہے وہ نقصان اٹھائيں گي۔ یورپ والوں کے بقول: "وہ ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا کھیل رہے ہیں۔" شہید امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023

30 جون 2026

بے نظیر...

(11 فروری کی) یہ ریلی دنیا میں بے نظیر ہے۔

12 فروری 2026

ایران پر تسلط، امریکا کی دائمی پالیسی

انقلاب اسلامی کے آغاز سے لے کر آج تک، ایران پر امریکی تسلط کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی اس فکر میں ہیں کہ ایران کو دوبارہ اپنے فوجی، سیاسی اور معاشی تسلط میں لے آئیں۔ یہ معاملہ صرف موجودہ امریکی صدر تک محدود نہیں، بلکہ یہ امریکا کی پالیسی ہے۔

18 جنوری 2026

...