16 ستمبر 2026
16 ستمبر 2026
15 ستمبر 2026
15 ستمبر 2026
15 ستمبر 2026
6 ستمبر 2026
6 ستمبر 2026
30 اگست 2026
قَالَ كَلَّا ۖ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ
موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں! یقیناً میرا پروردگار میرے ساتھ ہے جو ضرور میری راہنمائی کرے گا۔
(سورۂ شعراء، آيت 62)
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 فروری 2026 کو صوبہ مشرقی آذربائیجان اور شہر تبریز کے عوام سے خطاب میں امریکہ سے مذاکرات، امریکیوں کی دھمکیوں سمیت متعدد موضوعات پر کلیدی نکات بیان کئے۔ یہ ملاقات تبریز کے عوام کے 29 بہمن (18 فروری 1978) کے قیام کی برسی کی مناسبت سے ہوئی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
readMore
@khamenei_ir
وہ بار بار کہتے ہیں کہ ہم نے ایران کی طرف بحری بیڑہ بھیج دیا ہے۔ ٹھیک ہے، بحری بڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں بھیج سکتا ہے۔

16 ستمبر 2026

16 ستمبر 2026

15 ستمبر 2026

15 ستمبر 2026

15 ستمبر 2026