پہلی بار منظر عام پر:
رہبر شہید انقلاب اسلامی کی اپنی کمسن نواسی اور شہیدہ زہرا محمدی گلپائیگانی کے ہمراہ تصویر، جو امریکا کی دہشت گرد حکومت اور ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ایرانی قوم کے خلاف خونریز اور مجرمانہ جنگ کے آغاز میں ایک ساتھ شہید ہو گئے۔
یہ تصویر عالمی یوم اطفال کے موقع پر شائع کی جا رہی ہے۔
20 نومبر 2026