عالمی یوم اطفال کے موقع پر ہم غزہ، عراق، لبنان، ایران اور دنیا کے دیگر خطوں کے ان بچوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جو امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ ان بچوں میں شہید زہرا محمدی گلپائیگانی اور ہند رجب جیسے بچے اور ہزاروں دیگر بچے شامل ہیں، جن سے زندگی، خواب دیکھنے اور مستقبل کا حق چھین لیا گیا۔ ہم انھیں فراموش نہیں کریں گے اور ان کے قاتلوں پر مقدمہ چلانے اور انھیں سزا دینے کے خواہاں ہیں۔
17 نومبر 2026