"کشور دوست کے میڈل جیتنے والے" پروگرام ایک ایسا پروگرام ہے جس میں سائنس اور اسپورٹوس کے شعبوں میں تمغے جیتنے والے ایرانی، رہبر شہید انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کے لیے اکٹھا ہوئے۔ اس تقریب میں سائنس اور اسپورٹس کے شعبوں کے ممتاز افراد نے اپنے 200 سے زائد میڈل رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو پیش کیے۔
فارسی زبان میں "کشور دوست" کا مطلب "وطن دوست" ہے۔ یہ اس سڑک کا نام بھی ہے جہاں رہبر شہید کی رہائش گاہ اور دفتر واقع تھا۔
26 اکتوبر 2026








