جن بچوں کو اپنے گھروں میں محفوظ ہونے کا احساس ہونا چاہیے تھا، وہ انہی گھروں کے ملبے تلے شہید ہو گئے۔ حسن، امیرہ اور زہرا محمدی گلپائیگانی، امریکا اور صیہونی حکومت کے بھیانک جرم کی تلخ داستان کا ایک حصہ ہیں، ایسی داستان جسے فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔
20 نومبر 2026








