امام مجاہد شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت کی یاد میں قائم مرکزی کمیٹی کی پریس ریلیز نمبر 3

امامِ مجاہد شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت کی یاد میں قائم مرکزی کمیٹی نے ان کے پیکر مطہر کی تشییع سے متعلق پریس رلیز کی ہے۔

13 جون 2026

لبنان میں کتاب"حکایت السید" کی تقریب رونمائی

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقاریر اور تحریروں کی حفاظت و اشاعت کے ادارے نے "انجمن مراکز فرہنگی امام خمینی " کے تعاون سے کتاب "روایت آقا" کے عربی نسخے "حکایت السید" کی لبنان کے بعلبک شہر میں حضرت سیدہ خولہ (س) کے حرم میں رونمائی ہوئی جس میں بقا‏ع کے معزز علما اور مقامی ثقافتی اور عوامی شخصیتوں نے شرکت کی۔ یہ کتاب امام شہید خامنہ ای کی اپنے والد سے جڑی یادوں کے بارے میں ہے۔

11 جون 2026

رہبر انقلاب اسلامی کا مرجع عالی قدر آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض (طاب ثراہ) کے انتقال پر، تعزیتی پیغام

آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایک پیغام میں، عراق کے شہر نجف اشرف میں مرجع عالی قدر آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض (طاب ثراہ) کے انتقال پر، تعزیت پیش کی اور ان کی علمی، درسی اور تبلیغی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے، اس نقصان پر نجف اشرف کے حوزہ علمیہ، ان کے مقلدوں اور عقیدتمندوں، ملت افغانستان اور ان کے گھر والوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔ رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام اس طرح ہے:

11 جون 2026

اعلی دینی درسگاہوں کے رفاہی و خدمت رسانی کے مرکز کے مینیجنگ بورڈ کے نئے ارکان کی تقرری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید محتبی خامنہ ای نے ایک حکم جاری کرکے اعلی دینی مدارس کے خدمات رسانی مرکز کے مینیجنگ بورڈ کے نئے ممبروں کو پانچ سال کے لئے منصوب کیا۔

10 جون 2026

وزارت خارجہ کے اعلی عہدیدار ڈاکٹر علی باقری کنی "تاریخ کی صحیح سمت" نامی میڈل دیئے جانے کے پروگرام میں: شہید رہبر کی میراث؛ آج تاریخ کی صحیح سمت پہلے سے زیادہ واضح ہے

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقاریر اور تحریروں کی حفاظت و اشاعت کے ادارے نے 9 جون 2026 کو تہران میں ایک پروگرام میں بین الاقوامی کارکنوں، فنکاروں اور سیاستدانوں کو "تاریخ کی صحیح سمت میڈل" سے نوازا۔ یہ پروگرام امام خامنہ ای کی جائے شہادت سے کچھ میٹر کے فاصلے پر کشوردوست اسٹریٹ پر منعقد ہوا۔

9 جون 2026

اسلامی انقلاب کے شہید و مجاہد رہبر آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی تشییع  جنازہ کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کی دوسری پریس رلیز

اسلامی انقلاب کے شہید و مجاہد رہبر آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (قدس اللہ نفسہ الزکیہ) کی تشییع  جنازہ کے پروگراموں کی منتظمہ کمیٹی کی طرف سے دوسری پریس رلیز آئی ہے۔

9 جون 2026

رہبر انقلاب اسلامی نے دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کیں

عید غدیر خم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ کی درخواست پر دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

5 جون 2026

عید غدیر اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انھوں نے موجودہ حالات، ایرانی عوام کی بعثت، عہدیداروں کی ذمہ داری اور مزاحمتی محاذ کے بارے میں اہم نکات بیان کیے ہیں۔ پیغام حسب ذیل ہے:

4 جون 2026

اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے ٹرم کا تیسرا سال شروع ہونے پر رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے پہلی مجلس شورائے اسلامی کے افتتاح کی سالگرہ اور بارہویں پارلیمنٹ کے کام کا تیسرا سال شروع ہونے کی مناسبت سے 28 مئی 2026 کو ایک پیغام جاری کیا ہے۔

28 مئی 2026

...