ایران کی قومی الیکٹرونک گیمز ٹیم کے رکن ابو الفضل آقائی نسب نے سائنس اور اسپورٹس کے شعبوں میں تمغے جیتنے والوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر KHAMENEI.IR کے بین الاقوامی امور کے شعبے سے بات کرتے ہوئے اپنی کامیابی کے سفر اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بتایا۔
9 نومبر 2026