امام مجاہد و شہید کی پہلی برسی کی انتظامی کمیٹی کی پہلی نشست اس کمیٹی کے منصوب شدہ ارکان کی شرکت سے منعقد ہوئي جس کا مقصد رہبر شہید کی شہادت کی پہلی برسی کے پروگراموں کے انعقاد کی منصوبہ بندی کرنا تھا۔
15 نومبر 2026
امام مجاہد و شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے تحریری و تقریری آثار کی حفاظت و اشاعت کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین سید محسن خامنہ ای کے حکم نامے کے تحت "امام مجاہد و شہید کے خونیں عروج کی برسی" کی مرکزی کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئي اور اس کے ارکان منصوب کر دیے گئے۔
14 نومبر 2026
13 نومبر 2026
9 نومبر 2026
تہران میں امریکا کے جاسوسی کے اڈے یا امریکی سفارتخانے پر ایرانی اسٹوڈنٹس کے قبضے کے واقعے کے بارے میں لکھی گئي کتاب Roosevelt Street Station کے مصنف جناب محمد محبوبی سے khamenei.irنے گفتگو کی ہے۔ پیش خدمت ہیں اس انٹرویو کے کچھ اہم حصے۔
4 نومبر 2026
31 اکتوبر 2026
تصویری کتاب "سرائیوو کی سڑکوں پر چہل قدمی؛ آیت اللہ شہید سید علی خامنہ ای کی نظر میں بوسنیا و ہرزیگووینا" کی رسم اجراء کا پروگرام 24 اکتوبر کو سرائیوو میں منعقد ہوا، جس میں بوسنیا و ہرزیگووینا، ترکی اور برطانیہ کی شخصیات نے شرکت کی۔
25 اکتوبر 2026
23 اکتوبر 2026