شوال کا چاند نظرنہیں آیا

شوال کا چاند نظرنہیں آیا

ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آيا اور جمعے کو رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا اور سنیچر 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہوگي۔

رہبر انقلاب اسلامی کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ کی شام کو شوال کا چاند نظر نہیں بنابریں کل جمعے کو رمضان المبارک کا تیسواں دن ہوگا اور سنیچر 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہوگي۔

19 مارچ 2026