بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں حجت الاسلام والمسلمین محمد جواد محمدی گلپائیگانی:
بے تحاشا عطا کرنے والا دل
رہبر شہید محبت کے اظہار کے لیے ہمیشہ تحفہ دیتے تھے۔ وہ دوسروں کو تحفے دیتے اور اپنی فیملی کے تمام افراد کو ہمیشہ تحفے دیتے تھے اور اس طرح اپنی محبت کا اظہار کرتے تھے۔