رہبر شہید کی سیاسی اور سماجی زندگی تک میں بھی ماں کا اہم کردار تھا۔ وہ کہتے تھے کہ جب میں پہلی بار قید سے رہائی کے بعد گھر پہنچا تو میری والدہ نے مجھ سے کہا: "مجھے تم پر فخر ہے۔" والدہ کا یہ ردعمل طاغوتی حکومت کے خلاف ان کی مجاہدت میں بہت زیادہ مؤثر ہوا۔
15 ستمبر 2026