بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش کے مقام پر سنیچر 5 ستمبر 2026ء کو "آقا اور کتاب" کے زیر عنوان ایک نشست منعقد ہوئی، جس کے دوران تین کتابوں کی رونمائی بھی کی گئی اور مقررین نے ثقافتی شعبے خاص طور پر کتاب خوانی کی ترویج کے سلسلے میں رہبر شہید کے افکار و نظریات اور ان کی سیرت و روش پر روشنی ڈالی۔
6 ستمبر 2026














