بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں حجت الاسلام والمسلمین محمد جواد محمدی گلپائیگانی:
رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے
ہمارے رہبر شہید سب سے پہلے ایک عظیم استاد اور مربی تھے۔ اولاد کی تربیت میں ان کی کامیابی کا اصل راز یہی گہری محبت و عطوفت تھی جو وہ اپنے آس پاس کے لوگوں سے کرتے تھے۔