عراق میں ایران کے سفیر ڈاکٹر کاظم آل صادق:

بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں میں نشستوں کا انعقاد، ایران اور عراق کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنائے گا۔

اس سال بہت سے ممالک اور اسٹالز نمائش کے ساتھ ساتھ کانفرنسیں بھی منعقد کر رہے ہیں اور اس سے افکار و نظریات کے تبادلے اور ثقافتوں کے درمیان گفتگو کی راہ ہموار ہوتی ہے۔
 

9 ستمبر 2026

icon cover video