اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود شہید خامنہ ای کا کوئی بھی دن کتاب کے بغیر نہیں گزرتا تھا

رہبر عزیز ثقافتی اعتبار سے کتاب اور کتاب خوانی کے مسئلے کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند رہتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔ وہ خود بھی مطالعہ کرتے تھے اور دوسروں کو بھی ان کتابوں پر توجہ دینے کی ترغیب دلاتے تھے۔

6 ستمبر 2026

icon cover video