logo khamenei

ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا

ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا

بدھ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور کل جمعرات 19 فروری کو پہلی رمضان ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے استہلال (چاند دیکھنے کے عمل) کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام رمضان المبارک کا ہلال نظر آ گيا ہے اور جمعرات کو پہلی رمضان المبارک سنہ 1447 ہے۔

18 فروری 2026