logo khamenei

اسلام کے خلاف کفر کی غیر مساوی جنگ میں ہم سب کو صحیح اسلامی معرفت کا بابرکت سر چشمہ ہونا چاہئے

اسلام کے خلاف کفر کی غیر مساوی جنگ میں ہم سب کو صحیح اسلامی معرفت کا بابرکت سر چشمہ ہونا چاہئے

توقع یہ ہے کہ آپ اپنے گرد و پیش کے ماحول پر اثرانداز ہوں اور راہ خدا پر چلنے والوں کی تعداد اپنی گفتار اور اپنے عمل سے بڑھائیں! حقیقی اسلام کے لہراتے پرچم کے خلاف کفر و استکبار کے محاذ کی غیر مساوی جنگ میں یہ ہم سب کا فریضہ ہے۔ ہم میں سے ہر کسی کو صحیح اسلامی معرفت اور اللہ کے صراط مستقیم کا با برکت سر چشمہ ہونا چاہئے۔

یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام سے اقتباس

29 دسمبر 2020