بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں حجت الاسلام والمسلمین محمد جواد محمدی گلپائیگانی:
سوالوں کے لیے ایک کھلی ہوئی فکر
ان کے گھر میں موجود سبھی لوگ، رشتہ دار اور اقرباء جو سوال چاہتے تھے، پوچھ سکتے تھے اور وہ سوال پوچھنے سے بالکل ناراض نہیں ہوتے تھے اور ان کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ سامنے والے کی سطح کے مطابق دلیل کے ساتھ اسے قائل کر سکتے تھے۔