بغداد میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں حجت الاسلام والمسلمین محمد جواد محمدی گلپائیگانی:

روحانیت سے بھرپور زندگی

رہبر شہید اپنے آس پاس کے ماحول پر دینی اور روحانی اثر ڈالتے تھے اور وہ اپنی فیملی کی دینی تربیت کی طرف سے ہرگز غافل نہیں تھے۔

16 ستمبر 2026

icon cover video