احکام : آبی جانوروں کو کھانے کا حکم

احکام : آبی جانوروں کو کھانے کا حکم

سوال: آبی جانوروں کی کون سی قسمیں حلال گوشت ہیں؟

جواب: آبی جانوروں میں سے صرف چھلکے والی مچھلی، جھینگا اور بعض آبی پرندے حلال ہیں اور بقیہ دیگر حلال نہیں ہیں۔

3 اکتوبر 2022