حضرت زینب نے دشمن کے بیانئے کو مٹی میں ملا دیا

حضرت زینب نے دشمن کے بیانئے کو مٹی میں ملا دیا

اس عظیم شخصیت، حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے تشریح کا جہاد، روایت کا جہاد شروع کیا۔ انھوں نے واقعے کے ‏بارے میں دشمن کی بات اور دشمن کی روایت کو غلبہ حاصل نہیں کرنے دیا۔ انھوں نے ایسا کام کیا کہ حسینی روایت نے ‏رائے عامہ پر غلبہ حاصل کر لیا۔

امام خامنہ ای 

‎12/12/2021‎

آیت اللہ خامنہ ای کا سفر شام اور بی بی زینب کے روضے کی زیارت (ستمبر 1984‏)

6 فروری 2023