دورہ چین پر روانگی سے قبل صدر رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات

دورہ چین پر روانگی سے قبل صدر رئیسی کی رہبر انقلاب سے ملاقات

صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے چین کے سفر پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔

صدر مملکت نے اس ملاقات میں اپنے سفر کے پروگراموں کی تفصیلات بتائیں۔ 

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سفر کے ایجنڈے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے صدر ایران کے کامیاب دورے کی دعا کی۔ 

13 فروری 2023