حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی شب کی عزاداری اور حضرت علی اکبر علیہ السلام سے توسل

حسینیۂ امام خمینی میں ساتویں محرم کی شب کی عزاداری اور حضرت علی اکبر علیہ السلام سے توسل

حسینیۂ امام خمینی میں دوسری شب کی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔

حجت الاسلام و المسلمین طباطبائي نژاد نے مجلس سے خطاب کیا جس کے بعد جناب سید مجید بنی فاطمہ نے کربلا کے عالی مقام شہید حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب بیان کرتے ہوئے نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا یہ سلسلہ جو گزشتہ شب سے شروع ہوا ہے، 12 محرم تک جاری رہے گا۔

13 جولائی 2024

بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی