Sep. 13, 2026
پیغمبر کے مکتب اور کلچر میں رکنا اور ٹھہرنا ہے ہی نہیں، کھڑے ہو جانا نہیں ہے، پسپائی اختیار کرنا نہیں ہے، رجعت پرستی نہیں ہے، ناامیدی کا وجود نہیں ہے، ہمارے پیغمبر نے ناامیدی کے خلاف جنگ کی۔
30 اگست 2026