حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں پیر کو شب ‏‏عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔

حجت الاسلام و المسلمین رفیعی نے مجلس سے خطاب کیا جس کے بعد جناب میثم مطیعی نے شب عاشور کے مصائب بیان کرتے ہوئے نوحہ و مرثیہ پڑھا۔

تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں مجالس عزا کا یہ سلسلہ 12 محرم تک جاری رہے گا۔

15 جولائی 2024