کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا زبان میں ترجمے کی تقریب رونمائی میں نائیجیریا تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام رہبر شہید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ شیخ زکزکی کا پیغام حسب ذیل ہے:
18 مئی 2026
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے رہبر شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کے چہلم کے موقع پر جمعرات 9 اپریل 2026 کو ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں رہبر شہید کی بعض خصوصیات، مسلط کردہ تیسری جنگ اور بعض دیگر اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پیغام حسب ذیل ہے:
9 اپریل 2026
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری شہید ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنی شہادت سے ایک دن پہلے 16 مارچ کو دنیا بھر کے مسلمانوں اور مسلم حکومتوں کے نام ایک پیغام جاری کیا تھا جو حسب ذیل ہے:
18 مارچ 2026
اسلامی جمہوریہ ایران کے تیسرے رہبر انقلاب آيت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے بدھ کی شام قوم کے نام اپنا پہلا پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں انھوں نے ملک کو درپیش حالات، جنگ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
12 مارچ 2026
اس موجودگی کا ایک بہت اہم پیغام ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم اس نظام کے اہداف کے ساتھ، اپنے اسلاف کے اہداف اور عقائد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے، ان شاء اللہ۔
15 فروری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں آيت اللہ العظمیٰ سیستانی کے برادر گرامی کی وفات پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
18 جنوری 2026
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے مجاہد سردار علی رضا افشار کے انتقال پر ان کے اہل خانہ، دوستوں اور رفقائے کار کو تعزیت پیش کی ہے۔ ان کے تعزیتی پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
18 اکتوبر 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
29 ستمبر 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے چیمپین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور قوم کو خوش کرنے اور ملک کا وقار بڑھانے پر کھلاڑیوں، کوچز اور مینیجرز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
21 ستمبر 2025
2025 کے عالمی مقابلوں میں ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کرکے ملک کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم کے چیمپینز کی حیرت انگیز کوشش اور قابل تعریف رویے کی قدردانی کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے:
16 ستمبر 2025
صیہونی حکومت کے حملے اور اس پر اسلامی جمہوریہ کی فتح کے بعد جمعرات 26 جون 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی نے ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والے اپنے تیسرے پیغام میں قوم کو مخاطب کیا۔ انھوں نے اس فتح پر قوم کو مبارکباد پیش کی اور بڑے اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔
26 جون 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے ایام میں میزبانی کے لیے عراق کے موکب داروں اور عظیم عراقی قوم کا شکریہ ادا کیا۔ صدر مملکت جناب ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ 11 ستمبر 2024 کو اپنے دورۂ عراق کے دوران اس پیغام کے عربی متن کی شیلڈ عراقی وزیر اعظم جناب شیاع السودانی کی خدمت میں پیش کی۔ رہبر انقلاب کے اس پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے:
11 ستمبر 2024