تین کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظوں کی رونمائی کا پروگرام بدھ 19 نومبر 2025 کو منعقد ہوا۔
19 نومبر 2025
فرد اور معاشرے کی تعمیر کے لیے صحیفۂ سجادیہ سے انس کی ضرورت کے سلسلے میں رہبر انقلاب کے بیانوں کے اقتباسات۔
3 فروری 2025
20 نومبر کو "قومی ہیرو" کے دن اور مزاحمتی محاذ کی فتح اور داعش کے تسلط کے خاتمے کی سالگرہ کے موقع پر اسلامی انقلاب کلچرل ریسرچ سینٹر نے ایک تقریب میں مزاحمتی محاذ کے تین شہیدوں کی سوانح حیات پر مشتمل کتابوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائي کی۔ رہبر انقلاب کی تقریظوں کا متن حسب ذیل ہے:
20 نومبر 2024
"روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام بدھ 30 اکتوبر 2024 کو منعقد ہوا۔ کتاب کے مصنف اور ایران کی ہم عصر تاریخ کے ماہرین و محققین کی موجودگي اور 4 نومبر 1979 کو تہران میں امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر اسٹوڈنٹس کے قبضے کے واقعے میں موجود کچھ لوگوں کی شرکت سے، "روزویلٹ اسٹریٹ کا اسٹاپ" کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائي کا پروگرام انقلاب اسلامی تحقیقی و ثقافتی انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوا۔ مذکورہ کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ حسب ذیل ہے:
30 اکتوبر 2024
تہران کتب میلے کے معائنے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے نمائندے کا انٹرویو
16 مئی 2024
دوسری مصروفیتیں، جیسے سائیبر اسپیس/ سوشل میڈیا اور ایسی دوسری چیزوں نے کتب بینی کی جگہ لے لی ہے، یہ صحیح چیز نہیں ہے۔
15 مئی 2024
فلسطین عنوان کی کتاب مسئلہ فلسطین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے توصیفی اور تجزیاتی بیانوں اور آپ کی طرف سے پیش کئے گئے راہ حل کا مجموعہ ہے۔ مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں رہبر انقلاب کے افکار کی اہمیت اور فیصلہ کن حیثیت نیز اس وقت کے خاص حالات کے مد نظر اس کتاب کے عربی، انگریزی، روسی، ترکی استانبولی اور دیگر زبانوں میں تراجم شائع ہوئے ہیں۔
15 مئی 2024
تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں ناشروں اور مصنفین سے رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو میں ان کے وسیع مطالعے اور بے مثال حافظے کی جھلک دکھائي دی۔
15 مئی 2024
میں چاہتا ہوں کہ کتب بینی زیادہ سے زیادہ رائج ہو کیونکہ میرا ماننا ہے کہ ہم کتاب کے محتاج ہیں، مختلف میدانوں کے سبھی لوگوں، مختلف عمر اور الگ الگ علمی سطح کے سبھی لوگوں کو کتاب پڑھنے کی ضرورت ہے اور حقیقی معنی میں کوئي بھی چیز کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔
15 مئی 2024
ہماری طرف سے طباعت میں کمی ہے۔ طباعت میں اضافہ ہونا چاہیے۔ ہمیں کتابوں کی طباعت بڑھانی چاہیے۔ امام خامنہ ای
14 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے بین الاقوامی کتب میلے کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا اور کتابوں کے مختلف اسٹالز پر گئے، کتابیں بھی دیکھیں اور اسٹال مالکوں سے بات چیت بھی کی۔
14 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج پیر 13 مئي 2024 کی صبح تہران میں کتابوں کے پینتیسویں بین الاقوامی میلے میں پہنچ کر کتابوں کے مختلف اسٹالز کا تین گھنٹے تک معائنہ کیا۔
13 مئی 2024