کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے آرمینیائی زبان میں ترجمے کی رسم اجرا کی تقریب میں آرمینیا میں ایران کے سفیر:

وہ رہبر جس نے کتابوں کے درمیان زندگی گزاری

کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے آرمینیائی زبان میں ترجمے کی رسم اجرا کی تقریب آرمینیا کے دارالحکومت یریوان کی یونیورسٹی کے شعبۂ مشرقی علوم میں منعقد ہوئی جس کا مقصد رہبر شہید کے ثقافتی ورثے اور کتاب اور کتابخوانی کے ان کے لازوال عشق کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

11 اکتوبر 2026

icon cover video