ایران کے رہبر شہید، اسی طرح شہید ہوئے جیسے انھوں نے زندگی گزاری تھی

یریوان یونیورسٹی میں کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے آرمینیائی زبان میں ترجمے کی رسم اجرا کی تقریب میں اس یونیورسٹی کے شعبۂ مشرق شناسی کے پروفیسر ڈاکٹر روبن ہوہانس میلکونیان نے کہا کہ اسلامی جمہوريۂ ایران کے رہبر شہید، اسی طرح شہید ہوئے جیسے انھوں نے اپنی پوری زندگی گزاری تھی، مجاہدت اور اپنے قومی و تمدنی اقدار سے وفاداری کی راہ میں۔

14 اکتوبر 2026

icon cover video