Oct. 22, 2026
سامراجی طاقتیں مسلم اقوام کی بیداری کی مخالف ہیں، یہ مسلم اقوام کی بیداری سے خوف زدہ ہیں۔ جہاں کہیں بھی اسلام، لوگوں کے دلوں اور روحوں پر راج کرنے میں کامیاب رہا ہے، وہاں سامراج کو چوٹ پہنچی ہے۔
22 اکتوبر 2026