اسلام، ظلم و امتیاز پر مبنی نظاموں کی نفی کرتا ہے

اسلام، ظلم و امتیاز پر مبنی نظاموں کی نفی کرتا ہے

اسلامی کے سیاسی فلسفے پر 1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مجاہد انقلابی شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تقریر میں روشنی ڈالی گئی۔

اسلام ایسے نظاموں کو، جو طاقت اور منہ زوری پر قائم ہوں اور ظلم، جہالت، گھٹن، آمریت، انسان کی تحقیر اور نسلوں، قوموں، خون اور زبانوں کے امتیاز کو جنم دیتے ہوں، مسترد کرتا اور غلط سمجھتا ہے۔ وہ ہر اس نظام اور شخص کے خلاف، جو اسلامی نظام سے جنگ کے لیے کمر بستہ ہو، شدت اور مزاحمت کے ساتھ لڑتا ہے اور ان کے علاوہ سبھی انسانوں سے، چاہے وہ ہم مذہب ہوں یا نہ ہوں، محبت کرنے اور ان کی مدد کا حکم دیتا ہے۔ اس طرح کے اصولوں اور اہداف کی بنیاد پر ایران میں اسلامی انقلاب رونما ہوا اور اس نے اسلامی جمہوری نظام قائم کیا۔

30 ستمبر 2026

gallery item skhnrany_dr_sazman_mll-ardw-01.jpg
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll-ardw-02.jpg
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll-ardw-03.jpg
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll-ardw-04.jpg
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll-ardw-05.jpg