خدا کا درود و سلام ہو ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد علیہم السلام پر

1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید خامنہ ای نے اپنی تقریر کا آغاز اللہ کے عظیم پیغمبروں اور ان کے سچے پیروکاروں پر درود و سلام سے کیا۔

"اے پروردگار! میری اور میری قوم کی جانب سے تیرے بڑے پیغمبروں، بالخصوص ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد صلوات اللہ علیہم کی ارواح پر شاکرانہ درود بھیج، جنھوں نے انسان کی آزادی اور آگاہی کا پیغام اپنی جان کی قیمت پر اور اپنی پوری توانائی کے ساتھ دنیا میں پھیلایا اور اسے جاوداں بنا دیا۔ اور ان پاکیزہ اور روشن دلوں پر عزت و احترام سے معمور سلام ہو جنھوں نے اس پیغام کو سنا، بالخصوص ان لوگوں پر جنھوں نے اس پر اپنی جان نثار کی۔"

1987 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس وقت کے ایران کے صدر جمہوریہ شہید خامنہ ای کی تقریر سے اقتباس

23 ستمبر 2026

خدا کا درود و سلام ہو ابراہیم، موسیٰ، عیسیٰ اور محمد علیہم السلام پر