تسلط پسندانہ نظام اقدار کے ساتھ کھلواڑ کرتا ہے

22 ستمبر 1987 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید خامنہ ای نے تسلط پسندانہ نظام کی خباثتوں میں سے ایک کا پردہ چاک کیا تھا۔

تسلط پسندانہ نظام، اقدار کے ساتھ اپنی مرضی کے مطابق کھلواڑ کرتا ہے اور انھیں اپنے مفادات کے مطابق تبدیل کر دیتا ہے اور انھیں رائج کرنے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لاتا ہے۔ دہشت گردی اور انسانی حقوق ان اقدار کی مثالیں ہیں جن میں تحریف کی گئی ہے۔

28 ستمبر 2026

تسلط پسندانہ نظام اقدار کے ساتھ کھلواڑ کرتا ہے
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll02.png
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll_3.png
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll03.png
gallery item skhnrany_dr_sazman_mll04.png