ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا

جن حکومتوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا جوا کھیلا ہے وہ نقصان اٹھائيں گي۔
یورپ والوں کے بقول: "وہ ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا کھیل رہے ہیں۔"
شہید امام خامنہ ای
3 اکتوبر 2023

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جس نے ...

اپنے ایک تاریخی جملے میں صیہونی حکومت کو ہارے ہوئے گھوڑے سے تشبیہ دی تھی۔

منگل 30 جون 2026 کو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو 4 دن بچے ہیں۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

30 جون 2026

ہارے ہوئے گھوڑے پر جوا