قرآن، انسانی آلام کے علاج کی کتاب

قرآن مجید، انسان کے آلام کے علاج کی کتاب ہے، چاہے وہ روحانی، معنوی اور فکری آلام ہوں اور چاہے انسان معاشرے کے آلام ہوں جیسے جنگ، ظلم اور ناانصافی۔ شہید امام خامنہ ای 22 فروری 2024

اس شخص کے آخری دیدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ...

جو ہر روز قرآن کی تلاوت کرتا تھا اور سبھی سے کہتا تھا کہ قرآن پڑھیں۔ وہ شخص جس کے لیے قرآن مجید، تمام نیکیوں تک رسائی کا راستہ تھا۔

خدا کا سلام ہو راہ قرآن کے شہید پر

جمعہ 3 جولائی 2026، اب رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے جسد خاکی کے آخری وداع کو صرف ایک دن بچا ہے۔

#اٹھ کھڑے ہونا چاہیے

#شہید خامنہ ای

3 جولائی 2026

قرآن، انسانی آلام کے علاج کی کتاب