ملک کے بعض اعلی عہدیدار منگل کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

ملک کے بعض اعلی عہدیدار منگل کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے

ماہ مبارک رمضان کے تیرہویں دن انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان، حکومتی نظام کے اہم عہدیداران، مختلف اداروں کے سربراہان، مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ کے اراکین) سابق سینیر عہدیدان اور سماجی و ثقافتی میدان کے کارکن منگل چار اپریل کی شام کو حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

4 اپریل 2023

4 اپریل 2023

بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی