کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا زبان میں ترجمے کی تقریب رونمائی میں نائیجیریا تحریک اسلامی کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے ایک خصوصی ویڈیو پیغام رہبر شہید کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ شیخ زکزکی کا پیغام حسب ذیل ہے:
18 مئی 2026
کتاب "خون دلی کہ لعل شد" کے ہوسا زبان میں ترجمے کی تقریب رونمائی، شیخ ابراہیم زکزکی کے خصوصی پیغام سے 18 مئی 2026 کو منعقد ہوئي۔ اس تقریب میں، جو متعدد مفکرین، ثقافتی شعبے کے افراد اور دینی و بین الاقوامی شخصیات کی موجودگی اور خطاب کے ساتھ منعقد ہوئی، اس کتاب کے جرمن اور قزاقی زبان کے ترجموں کی بھی رونمائی کی گئی، جنھیں آیت اللہ العظمیٰ شہید خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے تحریری و تقریری آثار کی حفاظت اور نشر و اشاعت کے ادارے کے بین الاقوامی شعبے کی کوششوں سے شائع کیا گیا ہے۔
18 مئی 2026
خدا کا درود و سلام ہو سرور کائنات، ہمارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کی آل اطہار پر۔ میں شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کے چالیسویں کی مناسبت سے اختصار کے ساتھ کچھ باتوں کی یاد دہانی کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کی شہادت رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں یا اس تاریخ کو واقع ہوئی جب اکثر اسلامی ملکوں میں دس رمضان المبارک تھی اور ماہ شوال کے ان ایام میں آپ کا چالیسواں ہے۔
30 اپریل 2026
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
3 مارچ 2026
15 اکتوبر 2023
جناب شیخ زکزکی صاحب! جناب عالی اور آپ کے اہل خانہ سے ملاقات مسرت بخش ہے۔ آپ مجاہد فی سبیل اللہ کے حقیقی مصداق ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد جاری رہے گی۔ امام خامنہ ای
14 اکتوبر 2023
نائجیریا کے مجاہد عالم دین شیخ زکزکی نے سنیچر کی صبح اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 14 اکتوبر 2023
14 اکتوبر 2023
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
14 اکتوبر 2023