رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے اپنے پیغام نوروز میں پاکستان افغانستان جنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس مسئلہ کو حل کرنے کےلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ معروف ڈپلومیٹ اور تجزیہ نگار جناب محسن پاک آئين نے اس موضوع پر اپنے انٹرویو میں اس صورت حال کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔
27 مارچ 2026
شہید رہبر انقلاب اسلامی کے سنہ 2010 کے خطبۂ عید فطر کے ایک حصے پر ایک نظر جس میں پاکستان کے سیلاب سے متاثر عوام کی بات کرتے ہوئے ان کا گلا رندھ گيا تھا۔ اس واقعے کی طرف آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے نوروز کے پیغام میں اشارہ کیا ہے۔
26 مارچ 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین کو پیش کیا۔
7 نومبر 2025
ایران کی پارلمینٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر جناب محمد باقر قالیباف نے اپنے دورۂ پاکستان کے موقع پر اس ملک کی سینیٹ کے چیئرمین جناب یوسف رضا گيلانی کو کتاب "فلسطین پر ریفرنڈم" کا اردو نسخہ پیش کیا۔ یہ کتاب مسئلۂ فلسطین کے حل کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانوں پر مشتمل ہے۔
6 نومبر 2025
غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو رکوانے کے لیے ایران اور پاکستان کا مل کر مؤثر قدم اٹھانا ضروری ہے۔ امام خامنہ ای 26 مئی 2025
27 مئی 2025
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج شام پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں عالم اسلام میں پاکستان کی خاص پوزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم رکوانے کے لئے ایران اور پاکستان مشترکہ اور موثر اقدامات کریں۔
26 مئی 2025
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
26 مئی 2025
شہید صدر مملکت آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر پاکستان کے رہنماؤں نے تعزیت پیش کی اور کہا کہ یہ ایران نہیں امت اسلامیہ کا نقصان ہے، ہم نے بہترین دوست کھو دیا۔ صدر رئیسی نے حال ہی میں پاکستان کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور بڑی اہم ملاقاتیں اور گفتگو ہوئی تھی۔ امام خامنہ ای
25 مئی 2024
رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی شام پاکستان کے وزیر اعظم جناب شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں، برادر ملک پاکستان کی حکومت اور قوم کی جانب سے تعزیت اور ہمدردی پیش کیے جانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور وہ پاکستان کو پوری طرح برادرانہ نظر سے دیکھتا ہے لیکن گزشتہ برسوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات میں کچھ اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت میں ان تعلقات کو دوبارہ اونچائی عطا کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔
22 مئی 2024
21 اپریل برصغیر کے مشہور فلسفی، مفکر، اسلامی اسکالر، شاعر اور سیاستداں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اگرچہ علامہ اقبال عوام کی نظروں میں اپنے اشعار خاص طور پر فارسی کلام کی وجہ سے ہند و پاک کے بلند پایہ شاعروں میں شمار ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں وہ ایک دانشور ہیں جس نے اپنے گہرے افکار و نظریات کو اشعار کے سانچے میں ڈھال کر مشرقی اقوام خاص طور پر امت مسلمہ کے سامنے پیش کیا ہے۔
23 اپریل 2024