پاکستان کے عوام سے رہبر شہید کا خاص لگاؤ، آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی زبانی

شہید رہبر انقلاب اسلامی کے سنہ 2010 کے خطبۂ عید فطر کے ایک حصے پر ایک نظر جس میں پاکستان کے سیلاب سے متاثر عوام کی بات کرتے ہوئے ان کا گلا رندھ گيا تھا۔ اس واقعے کی طرف آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے نوروز کے پیغام میں اشارہ کیا ہے۔

رہبر انقلاب: میں بہت پہلے سے پاکستان کے سلسلے میں یہ جانتا ہوں کہ یہ وہ ملک ہے جس سے ہمارے شہید رہبر کا خاص لگاؤ تھا، جس کی ایک مثال وہاں ہمارے ہم مسلک افراد کے لیے مصیبتیں پیدا کر دینے والے تباہ کن سیلاب کا نماز جمعہ کے خطبوں میں ذکر کرتے ہوئے آپ کا گلا رندھ جانے کے شکل میں نظر آئی۔ (20 مارچ 2026)

26 مارچ 2026

icon cover video