تہران کی کشور دوست اسٹریٹ پر، جو رہبر شہید کے مقتل سے قریب ترین سڑک ہے، جمعے کو پاکستانی علماء، شعراء، طلباء اور اہم شخصیات نے اکٹھا ہو کر رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اپنی بھرپور عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مجلس عزا بھی منعقد ہوئی اور حاضرین نے نوحہ و ماتم بھی کیا۔
20 جون 2026