رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت کے مقام کے قریب واقع کشور دوست اسٹریٹ پر اردو زبان کے عاشقان رہبر شہید انقلاب نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر اردو میں مجلس منعقد ہوئی، نوحے و سلام پڑھے گئے اور بعض شعراء نے رہبر شہید کو منظوم نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
19 جون 2026












