رہبر شہید کے جلوس جنازہ اور تدفین کی تفصیلات ...
امام مجاہد شہید آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے والی مرکزی کمیٹی کے ترجمان جناب ایمان عطار زادہ کی پریس کانفرنس اس وقت رواق کشور دوست میں ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی موجودگي میں جاری ہے۔
تفصیلی خبر اور تصاویر کچھ ہی دیر میں ...
22 جون 2026
