جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

جناب علی شمخانی رہبر انقلاب کے فرمان سے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر منصوب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کرکے جناب علی شمخانی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کیا۔ فرمان حسب ذیل ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب شمخانی دام توفیقہ جناب عالی کو تشخیص مصلحت نظام کونسل کا رکن اور رہبر انقلاب کا سیاسی مشیر منصوب کرتا ہوں۔ اللہ تعالی سے آپ کی توفیقات کے لئے دعا گو ہوں۔

سید علی خامنہ ای

22 مئی 2023

22 مئی 2023

بغداد انٹرنیشنل بک فیئر میں انقلاب اسلامی پبلیکیشنز کی موجودگی