چھٹی محرم کی شب میں حسینیۂ امام خمینی میں مجلس عزا
حسینیۂ امام خمینی میں محرم الحرام سنہ 1445 کی پہلی مجلس عزا پیر کی رات منعقد ہوئی۔ جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شرکت۔
مجلس کا آغاز عالمی شہرت یافتہ قاری جناب سعید پرویزی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اس کے بعد حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے مجلس سے خطاب کیا۔
جناب مہدی سلحشور نے اس مجلس میں نوحہ و مرثیہ پڑھا۔
یاد رہے کہ حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزا کا سلسلہ سنیچر 29 جولائي مطابق 11 محرم تک جاری رہے گا۔
24 جولائی 2023

