احکام : سوشل میڈیا پر سلام کے جواب کا حکم

احکام : سوشل میڈیا پر سلام کے جواب کا حکم

سوال: اگر کسی نے خط یا سوشل میڈیا کے ذریعے سلام کیا ہے تو کیا اس کے سلام کا جواب واجب ہے؟ 

جواب: بنیادی طور پر سلام کا جواب، روبرو ملاقات، ٹیلی فونی گفتگو یا اس جیسی بات چیت کے علاوہ واجب نہیں ہے۔

 

 

6 نومبر 2023